*اللہ تو انتظار کرتا ہے کہ میرا بندہ تھک ہار کر میرے پاس آئے اور میں اس کے دل کو سکون سے بھر دوں🪄♥️🫠**جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے*
*وہ تمھارے غمگین دل سےكیسے بےخبر رہ سکتا ہے*🦋✨🦋
`وَكَفَىٰ بِاللَـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَـهِ نَصِيرًا`
*اور کافی ہے اللّٰه دوست اور کافی ہے الله مدگار*🥹❤🩹🪄🫀*جب ساتھ ہو ﷲ کا تو کیسی مشکل کیسا غم؟*
*جب یقین ہو ﷲ پر تو کیسے شکوے کیسے سوالات؟ ♥️*😊✨
2026-09-28 16:14:16
0
arham baba :
beshak
2026-09-28 04:00:04
2
Nazia Khan154 :
beshak inshallah
2026-09-28 08:23:51
0
To see more videos from user @mudassarlatif21, please go to the Tikwm
homepage.