@user548497977714: ضلع پشین: سرانان بازار میں مبینہ طور پر ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ ذرائع کے مطابق سرانان بازار میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے بعد مبینہ ڈاکو اپنی گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔