@aziezkhano: کچھ لوگ اس لیے حد سے زیادہ مہربان ہوتے ہیں کیونکہ زندگی نے اُن کے ساتھ حد سے زیادہ سختی کی ہوتی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ بے رخی کس قدر تکلیف دیتی ہے، خاموشی کتنی اذیت دیتی ہے اور کسی کا چھوڑ جانا انسان کو اندر سے کس طرح توڑ دیتا ہے۔ اسی لیے وہ اپنے حصے کا درد دوسروں میں تقسیم نہیں کرتے، بلکہ کوشش کرتے ہیں کہ اُن کی وجہ سے کسی اور کو وہ تکلیف نہ ملے جس سے وہ خود گزر چکے ہیں۔ شاید یہی انسانیت کی سب سے خوبصورت شکل ہے؛ خود زخم کھا کر بھی دوسروں کے لیے مرہم بن جانا۔. #fyp #viral #CapCut #pashto #poetry