@ahmad.samiii: #آتڼ🙌♥️۔۔رقص ایک آزاد روح کی پہچان ہے جو ہر دھڑکن پرسانس لیتا ہے اور ہر سانس پربہک جاتا ہے اور ہردرد کو خوشی میں بدل دیتا ہے یہ وہ زبان ہے جوخاموشی میں بولتی ہے اور دل کو چھو جاتی ہے🚩🤭🌸 #RePost_Friends❤️ #foryou #fyp #pleaseunfrezzemyaccount