@theevolutioniq: 1000°C کی آگ… اور حضرت ابراہیمؑ کا ایک بال تک نہیں جلا! 🔥 قرآنِ پاک بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آگ کو حکم دیا کہ وہ ابراہیمؑ کے لیے ٹھنڈی اور سلامتی والی بن جائے۔ لیکن کیا physics اس miracle کو explain کر سکتی ہے؟ آگ combustion، oxygen اور heat transfer سے کیسے کام کرتی ہے؟ اور اگر ایک miracle میں physical outcome ہی بدل جائے تو کیا اسے عام scientific laws سے measure کیا جا سکتا ہے؟ Science ہمیں laws of nature سمجھاتی ہے، لیکن miracle کو laboratory میں prove کرنا science کا کام نہیں۔ اور یہی کہانی ایک اور حیرت انگیز miracle کی طرف لے جاتی ہے… ایک ایسی چھری جسے کاٹنے سے روک دیا گیا تھا۔ 🔪 آپ جانتے ہیں وہ کس کا معجزہ تھا؟ #TheEvolutionIQ #QuranAndScience #ProphetIbrahim #IslamicKnowledge #QuranicMiracles#foreyoupage #Fypage #1millionviews