@aliakbar1212_: ہم پہلے دن سے ان سے رابطے میں تھے اور میں یہاں خود موجود تھا وزیر داخلہ سندھ نے خود نوٹس بھی لیا اور پولیس مسلسل کوشش کر رہی تھی اخر کار گرفتار کر دیا گیا ان کو گرفتار میں تھوڑے سے مسائل پیش ا رہے تھے لیکن پھر بھی سندھ پولیس کو کامیابی ملی اور انشاءاللہ ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی ان پر اور ایف ائی ار بھی موجود ہیں روشن شہید کے جنازے کے بعد ایم پی اے علی احمد جان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں #bilawalbhuttozardari @MPA Ali Ahmed Jan (MPA PS 116) @PPP