[Crying][Crying][Crying][Crying]
غم حسین علیہ السلام
2026-09-28 15:21:50
1
TaimoorHassan 007 :
حسین مجھ سے ہے میں حسین سے ہوں
2026-09-28 11:17:39
6
Mohsan :
10 محرم کو عصر کے ٹائم پر حضرت ام سلمہ نے بھی یہی خواب دیکھا تھا اور ام سلمہ کو حضور پہلے سے ہی کربلا کی مٹی دے گئے تھے جو انہوں نے چاندی کے چھوٹے سے ڈبے میں رکھی ہوئی تھی حضور نے فرمایا تھا کہ جس دن تم دیکھو کہ یہ مٹی سرخ ہو گئی ہے سمجھ لینا میرا حسین شہید ہو گیا اسی دن 10 محرم کو جب حضرت عمر سلمہ نے وہ خواب دیکھا تو گھبرا کر اٹھی انہوں نے اس حالت میں رسول کو دیکھا کہ ان کا گریبان چاک ہے بال بکھرے ہوئے ہیں بالوں میں خاک ہے بازو اوپر کیے ہوئے ہیں انہوں نے یعنی قمیض کے جو اپنے جو پہنتے تھے اور رو رہے ہیں تو اس حالت میں ام سلمہ نے ان کو دیکھا تو انہوں نے جس کو دیکھا وہ جناب رسول خدا ہی تھے گھبرا کر اٹھی ڈبی کھولی تو دیکھا اس میں مٹی سرخ ہو چکی ہوئی تھی اب وہ سمجھ گئی کہ حسین اور ان کے ساتھی شہید کر دیے گئے بعد میں جب اطلاع ملی تو کنفرم ہو گیا کہ اسی وقت جس وقت ام سلمہ نے خواب دیکھا تھا روٹی تھی اسی وقت امام حسین شہید ہوئے تھے پھر یہ کہتے ہیں کہ اپ روتے کیوں ہو ہم کیوں روتے ہیں ہم نے رسول خدا کو روتے دیکھا حضرت ام سلمہ نے دیکھا نا انہوں نے اس حالت میں ہی دیکھا نا کہ حضور رو رہے ہیں بعض اوپر چڑھے ہوئے ہیں سر کے بال بکھرے ہیں سر میں خاک ہیں اپ نے دیکھا ہمارے دلوں میں خاک اڑاتے ہیں سروں پہ پڑتی ہے کھا کے جناب رسول خدا کے سر پر اگر خاک ہے تو ہم کیوں اپنے سروں پہ خاک نہ ڈالیں ہم کیوں گریبان چاک نہ جائیں جلوسوں میں ہم کیوں نہ اپنے بازو اوپر کر کے جائیں جیسے پریشانی میں جاتے ہیں اللہ تعالی سوائے غم حسین کے کوئی غم کسی کو نہ دے امام حسین کے اور ان کے ساتھیوں کے قاتلوں پر لعنت بے شمار تا قیامت بے شمار اللہم صلی علی محمد و ال محمد
Mola hussain a s par lakho salam ap ki zaat par❤️🙏
2026-09-28 03:16:23
16
Sheikh Asad :
نانا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دین اسلام کی تبلیغ کی۔ اس دین کو بچانے کے لیے آل محمد نے سب کچھ قربان کر دیا۔
واہ مولا علی علیہ سلام کیا کہنے آپ خود شیر خدا
بچے بھی شیر
2026-09-28 07:34:37
16
Hyder Baloch :
hayeee😭
2026-09-28 09:09:38
0
🖤_𝙃𝙖𝙛𝙚𝙚𝙯 𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝_🖤 :
2026-09-28 07:09:21
9
Noman Shah :
ameeen suma ameeen
2026-09-28 16:02:05
1
Fazi🦅🫀🦅 :
❤️
2026-09-28 13:44:48
2
M Farhat :
☝️❤ Ya Hussain Ya Hussain
2026-09-28 04:37:51
5
Hussain Fitness⚖️🇬🇧 :
Ameen 💔
2026-09-28 14:29:04
1
Ahmed Aymi Mughal :
😭
2026-09-28 02:46:15
6
zubair :
Ya Ali madad
2026-09-28 07:10:23
6
muhammadasgharali47 :
2026-09-28 05:05:50
5
💫Mohammed Faizan Ali 🤗♥️ :
ya Hussain 🥀🥹💔
2026-09-27 22:41:45
6
Abdul ghaffar meerani :
2026-09-28 05:10:13
2
Shoaib akber :
Ammeeeen
2026-09-28 06:16:49
3
waqasrichiii :
ameen
2026-09-28 04:00:45
2
علــــی حٓیــــدر لَشــــارِی :
2026-09-28 04:38:54
2
Rana Hamza :
2026-09-28 13:08:52
2
Mirza Rasheed Ahmed :
Salam Ya Hussain A.S 😭
2026-09-28 04:51:14
4
To see more videos from user @islamicqna5, please go to the Tikwm
homepage.