♥️♥️دراصل یے ایک سندھی کلام ہے مطلب صورت اور رنگ، واہ واہ!
محبوب کا انداز اور حسن ایسا دلکش ہے کہ دل دنگ رہ جاتا ہے۔
کمان اور تیر نشانے پر ہیں،
ایسے وار کرتے ہیں کہ دل کو چھیدنے کی چاہ رکھتے ہیں۔
تیز تیر اور پکے نشانے کا وار ثابت ہو کر دل پر اثر کرتا ہے۔
کاجل بھری آنکھوں کی کاٹ کے سامنے ہر حسن مات ہے،
اور عاشق محبوب کی ذات پر قربان ہیں۔❤️❤️❤️