@nkeditor004: الحمدللہ ❤️🏏 آج FIRST CHAMPION CUP PATRak FREE ENTRY TOURNAMENT کا آغاز بہترین اور شاندار انداز میں ہوا۔ اس خوبصورت ایونٹ کے اسپانسر ملک بھائی ہیں۔ آج SDFO صاحب، ملک بھائی اور صفی بابو صاحب نے ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے SDFO صاحب اور صفی بابو نے 20،20 ہزار روپے، جبکہ ملک بھائی نے 50 ہزار روپے کے بہترین نقد انعامات کا اعلان کیا۔ 👏❤️ ہم دل کی گہرائیوں سے ملک بھائی کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے علاقے کے نوجوانوں کے لیے Free Entry کا ایسا شاندار ایونٹ منعقد کروایا اور نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سپورٹ کیا۔ ملک بھائی نے اس موقع پر یقین دلایا کہ ان شاء اللہ آئندہ بھی اس طرح کے بہترین ایونٹس مزید شاندار انداز میں منعقد کیے جائیں گے۔ Thank you so much, Malak Bhai ❤️ آپ کی سپورٹ، حوصلہ افزائی اور نوجوانوں کے لیے یہ کاوش واقعی قابلِ تحسین ہے۔ 🏏❤️