@aza_e_husayn1521: عذراً مولاي يا بقية الله (عج) 💔🥀 If through my sins I have delayed your Zuhoor... Forgive me, Ya Sahib al-Zaman(ajtf) #fyp #imamezamana #shiastatus #ياصاحب_الزمان_ادركنا #العجل_يامولاي_يبن_الحسن
❝ ارئے قفیوں کی طرح ایثار جتانے والوں❞
❝ ایسے منظور نہیں مجھ کو بلانے والوں❞
❝ سب کی آنکھیں ہیں کھلی پر کوئی بیدار نہیں❞
❝ 𝟑𝟏𝟑 تو سپاہی میرے تیار نہیں❞
❝ ارئے میں وہ یوسف ❀عج❀ ہوں جس کا کوئی خریدار نہیں❞
❝اتنا تنہا تو کسی قوم کا سردار نہیں❞
❝ جو گزرتی ہے میرے ❀عج❀ دل پہ سناؤں کیسے❞
❝ تم مجھے خود ہی بتاؤ کہ میں آؤں کیسے…؟؟؟❞
❝ معرفت ذرا برابر نہیں تم لوگوں میں❞
❝ میرے خدا کا کچھ ڈر نہیں تم لوگوں میں❞
❝ کوئی بھی عبّاس علمدارؑ جیسا نہیں تم لوگوں میں❞
❝ میرا ناصر میرا لشکر نہیں تم لوگوں میں❞
❝ سوچ کر بوجھ بڑھتا ہے پریشانی کا❞
❝ حق ادا کیسے کرو گے میری مہمانی کا❞
❝ بات اتنی سی ہے قرآن سے بیزار ہو تم❞
❝ میرے ہوتے ہوئے اوروں کے طرفدار ہو تم❞
❝ عَجِّلْکہتے تو ہو پر کہاں تیار ہو تم❞
❝ خود ہی بتاؤ میرے کیسے مددگار ہو تم❞
❝ حال یہ دیکھ کر آنکھوں میں نمی رہتی ہے❞
❝ گرد آئینہ غیبت پہ جمی رہتی ہے❞
❝ ٹھیک سے دامنِ اسلام ذرا تھام تو لو❞
❝ دستِ غیبت سے مہِ فکر کا اک جام تو لو❞
❝ اب ذرا جاگو اٹھو ہوش سے کچھ کام تو لو❞
❝ نام اک بار میرا دل سے سرِ عام تو لو❞
❝ سارے اجڑے ہوئے دن رات بدل سکتا ہوں❞
❝ ابنِ فاطمہ زھراء س ہوں میں حالات بدل سکتا ہوں❞
2026-09-27 21:14:13
1
To see more videos from user @aza_e_husayn1521, please go to the Tikwm
homepage.