@rehmanmerani22: پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 06 داؤد چورنگی سینیئر رہنماء اکبر علی اور مقصود احمد میرانی،علی حسن اور ممبر سٹی کونسل ملکہ ناز کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 38 ویں سالگرہ منایا گیا صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 89 و چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ نے یوسی 06 داؤد چورنگی میں شہداء اپارٹمنٹ میں قائد آنقلاب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 38 ویں سالگرہ کے تقریب میں شرکت کی ! اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ ملیر لیڈر ونگ فاطمہ مجید صاحبہ ، عالیہ ملک ، جنرل سیکریٹری پی ایس 89 تسلیم شبیر ،انفارمیشن سیکریٹری پی ایس 89 شمائلہ شاہ ، ممبر سٹی کونسل کراچی ملکہ ناز صاحبہ، اکبر علی ، مقصود میرانی ، علی حسن ،وسیم چھوٹو،طارق دوست و دیگر عہدیداروں و کارکنان موجود تھے۔ *Team JMB*❤️🇱🇾