@muhammad.asim9932: اے آر وائی نیوز پاکستان کا ایک بڑا ٹی وی چینل ہے جیو نیوز، اے آر وائی نیوز، ایکسپریس، سما دنیا نیوز آپ کو پتہ ہے بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز ہیں تو اے آر وائی نیوز کے جو ہیڈ آف انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے جو انویسٹی گیٹو جرنلسٹ کرتے ہیں جنابِ محترم عزت مآب نعیم اشرف بٹ صاحب انہوں نے آج یہ خبر بریک کی انہوں نے کہا کہ 18 اگست کو عمران خان کے ساتھ ان کی بہن نورین خانم نیازی کی جو ملاقات ہوئی تھی اس ملاقات میں بتایا گیا عمران خان کو کہ سہیل خان آفریدی 27 تاریخ کو لانگ مارچ لے کر آئیں گے عمران خان نے کہا کہ سہیل خان آفریدی نے میرے لیے کچھ نہیں کیا اور اگر سہیل خان آفریدی 27 تاریخ کو لانگ مارچ لے کر نہیں آتے تو پھر علی امین گنڈاپور کو کہنا ہے کہ وہ ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #اے_آر_وائے_نیوز_نعیم_اشرف_بٹ #عمران_احمد_خان_نیازی #نورین_خانم_سہیل_خان_آفریدی #منظر_نامہ_ایاز_احمد #asktiktoktako