@[Tears of joy][Tears of joy][Hands open][Hands open]
2026-09-27 23:01:14
97
Rasol Khan Safi :
😭😭😭😭😭
2026-09-29 06:30:36
55
hKhan Khan :
:بیشک! 100% سچی بات ہےہم بچے کو ڈاکٹر، انجینئر بنانے کے لیے 20 سال محنت کرتے ہیں، سکول، ٹیوشن، کالج...
لیکن نمازی بنانے کے لیے جو صرف 5 منٹ کی محنت ہے، وہ ہم نہیں کرتے۔
اصل میں قصور تربیت کا نہیں، ترجیحات کا ہے۔
ہم نے دنیا کو ترجیح بنا لیا، دین کو نہیں۔
اللہ ہمیں اپنے بچوں کو دنیا کے ساتھ دین کی تربیت دینے والا بنا دے۔😭😭😭💔💔