@swatisarkar3130: @NAIK ZADA SWATI @majorsahib109 الحمدللہ، شہید روشن خان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ 🤲🏻🖤 اللہ تعالیٰ شہید روشن خان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🏻#RoshanHussain #Karachi #naikzadaswati786 #malaknaikzadaswati #SwatQaumiIttehad