@abbyvhaas: Off brand #alenashishkova I guess #bptiktok

Abby Haas
Abby Haas
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 27 September 2026 23:23:23 GMT
1608
212
2
1

Music

Download

Comments

michelledingdongdang
Dang :
Glowing ✨
2026-09-28 07:15:17
0
yosh1chkoo
тгк: yoshichko :
2026-09-27 23:28:35
1
To see more videos from user @abbyvhaas, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اُس دن کے بعد میں نے ہر قسم کی وضاحت اور کوشش ہمیشہ کے لیے ترک کر دی، کیونکہ وہ میری زندگی کی آخری کوشش تھی۔ اُس لمحے مجھے اتنی بڑی حقیقت کا ادراک ہوا جو شاید روح کو جھنجوڑ کر رکھ دیتی ہے یہ کہ آپ دنیا کی کوئی بھی طاقت لگا لیں، کسی کے دل میں اپنے لیے زبردستی محبت یا جگہ پیدا نہیں کر سکتے۔  کب تک میں یہ خام خیالی دل میں پالے رکھتی کہ وہ مجھ سے صرف خفا ہیں، ناراض ہیں اور میں ہر بار کی طرح اُن کا مان رکھ لوں گی، اُنہیں منا لوں گی؟ مگر سچائی اس سے کہیں زیادہ تلخ اور تکلیف دہ تھی۔ وہ مجھ سے خفا نہیں تھے، بلکہ وہ تو کب کے مجھ سے دستبردار ہو چکے تھے۔ اُن کے اندر میرے لیے نہ کوئی شکوہ بچا تھا اور نہ ہی کوئی تعلق کی رمق۔  اور میں؟ میں نادان یہ سمجھ رہی تھی کہ میں اُنہیں منا رہی ہوں، جبکہ حقیقت یہ تھی کہ میں محض اُن کی زندگی میں مداخلت کر کے اُنہیں مزید پریشان کر رہی تھی۔  اُس دن جب یہ احساس میرے دل پر اترا، تو میں نے خود کو وہیں روک لیا۔ انا اور خودداری کی ایک ایسی لکیر کھینچ دی جہاں اب زبردستی کی بھیک مانگنے کے لیے کچھ باقی نہیں بچا۔ اگر کسی کی خاموشی آپ کی موجودگی سے زیادہ پُرسکون ہو جائے، تو وہاں سے خاموشی سے لوٹ جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ آج بھی دل اداس سہی، مگر اس بات کا سکون ضرور ہے کہ میں نے خود کو مزید تماشا بننے سے بچا لیا۔ #kainat #onesidedlove #foryoupagе #fyp #goviral

About