@cherifalalatidjani: Fière d’être ta fille Seydina Sidi Taib tidjani 🫡🫡🫡

Cherifa tidjani 👑💪🙏
Cherifa tidjani 👑💪🙏
Open In TikTok:
Region: SN
Monday 28 September 2026 00:27:14 GMT
2996
114
14
9

Music

Download

Comments

ibrahima190997
Ibrahima19 :
Mashallah Tidiani dinala nianal nga yagg fi té wer inshallah ❤️❤️❤️
2026-10-01 00:24:36
2
l3arbidawdi
العربي الداودي :
وخيرت كبيرة
2026-09-30 17:48:29
1
papasy78
papasy78 :
Tijani
2026-09-28 01:42:39
2
ahmed.adil8541
🇸🇯Ahmed Adil🇸🇯 :
je t'aime je t'aime je t'aime ❤️❤️❤️❤️
2026-09-30 11:34:40
1
1212sidi
SIDI Baba :
وخيرت حت وني
2026-09-28 03:36:47
1
baz.diaz
Baz Diaz :
elle c'est qui
2026-10-06 09:29:16
0
omar.sy2934
OMAR SY :
إِذَا سَارَخَيْرُالنّاسِ سِرْتُوَرَاءَهُوَإِنْحَلّيَوْمًا فَالْمَسِيـــــرُبَعِيـــدُ💪💪
2026-10-07 10:40:31
0
ahmed.adil8541
🇸🇯Ahmed Adil🇸🇯 :
ماشاء الله
2026-09-30 00:53:50
1
sidahvfisnu
sidah :
🥰🥰🥰
2026-09-28 01:17:24
2
ahmed.adil8541
🇸🇯Ahmed Adil🇸🇯 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 00:30:23
1
nguissalyniang0
Domou Guinaw Rails bi💚❤️🇸🇳 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 00:34:13
1
To see more videos from user @cherifalalatidjani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*زمانہ کیا ہے؟ اور ہماری اصل جنت کہاں بن رہی ہے؟ ایک غور طلب تحریر* *1. زمانہ وہ ہے جس کی قسم خود رب العالمین نے کھائی ہے* اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے زمانے کو برا نہ کہو۔ *حدیث قدسی شریف* رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
*زمانہ کیا ہے؟ اور ہماری اصل جنت کہاں بن رہی ہے؟ ایک غور طلب تحریر* *1. زمانہ وہ ہے جس کی قسم خود رب العالمین نے کھائی ہے* اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے زمانے کو برا نہ کہو۔ *حدیث قدسی شریف* رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے، وہ زمانے کو برا کہتا ہے، حالانکہ زمانہ تو میں ہی ہوں، میرے ہی ہاتھ میں تمام معاملات ہیں، رات اور دن کو میں ہی پھیرتا ہوں" *(حوالہ: سنن ابی داؤد 5274)* *2. رات ہمیشہ سے موجود ہے، دن کو اس پر سے کھینچا جاتا ہے* *سورۃ یٰسین (آیت 37)* "اور ایک نشانی ان کے لیے رات ہے، ہم اس پر سے دن کو کھینچ اتارتے ہیں تو اچانک وہ اندھیرے میں رہ جانے والے ہوتے ہیں" نوٹ کیجئے! رات کو کھینچ کر اتار دیا جاتا ہے۔ یہ ثابت ہو رہا ہے رات ہمیشہ سے موجود رہتی ہے، دن کو کھینچ کر اتارا جاتا ہے۔ جیسے سورج اور چاند ہماری خدمت میں لگا دیئے گئے ہیں، وہ اپنی اپنی ڈیوٹی دے رہے ہیں۔ سورج روزانہ اجازت طلب کر کے پھر ہی طلوع ہوتا ہے۔ *3. سورج کا سجدہ اور مغرب سے طلوع ہونا* نبی کریم ﷺ نے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے غروب آفتاب کے وقت پوچھا کہ کیا تم جانتے ہو سورج کہاں جاتا ہے؟ آپ ﷺ نے خود فرمایا کہ یہ عرش کے نیچے جاتا ہے، سجدہ کرتا ہے اور پھر (اگلے دن نکلنے کی) اجازت مانگتا ہے۔ اسے اجازت دی جاتی ہے۔ قریب ہے کہ ایک دن یہ سجدہ کرے گا لیکن اس کا سجدہ قبول نہیں ہوگا اور اجازت مانگے گا تو اسے اجازت نہیں ملے گی اور کہا جائے گا جہاں سے آئے ہو وہیں واپس لوٹ جاؤ، تو وہ مغرب کی طرف سے طلوع ہوگا۔ *(صحیح بخاری: 3199)* کہ جس دن اس کو اجازت نہیں ملے گی اس دن وہ مغرب سے طلوع ہو گا۔ یہ روشنی، ستارے جن کو آسمان کی زینت بنایا گیا سب ہمارے لیے عطا کیے گئے ہیں۔ *4. اصل حقیقت: وقت ٹھہرا ہوا ہے* وقت ٹھہرا ہوا ہے، ہم سب وقت میں سے گزر کر جا رہے ہیں۔ ماضی، حال، مستقبل سب موجود ہے۔ معراج کی رات نبی کریم ﷺ نے ہم سب سے ملاقات فرمائی، اس کا مطلب ہم سب اپنی اپنی جنت میں بیٹھے ہیں۔ *5. ہم یہاں کیا کر رہے ہیں اور وہاں کیا بن رہا ہے؟* ہم دس مرتبہ سورہ الاخلاص شریف اس عالم ناسوت میں بیٹھ کر پڑھیں گے، ہمارے حصہ کی جنت میں ایک محل تعمیر ہو جائے گا۔ آپ یہاں بیٹھے سبحان اللّٰہ پڑھیں، الحمد للّٰہ پڑھیں، اللّٰہ اکبر کہیں، آپ کی جنت میں درخت لگ جائیں گے، پھل میوے نعمتیں عطا کی جائیں گی۔ یہاں بیٹھ کر حسد کریں گے وہاں ہماری جنت میں جو نعمتیں اکٹھا کی تھیں وہ سب آگ اور جلن میں ختم ہو جائیں گی۔ *حدیث شریف* حسد سے بچو، کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑی کو جلا دیتی ہے۔ *[سنن ابی داود: 4903]* *سوچئے! ہم یہاں کیا بو رہے ہیں اور وہاں کیا کاٹیں گے؟* جاری ہے۔۔۔

About