@unknownsoul739: بیٹیوں کے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہوتا سوائے مضبوط بننے کے لیکن یقین کریں وہ اتنا بھی بہادر نہیں ہوتیان کے دل کانچ سے بھی زیادہ نازک ہوتے ہیں وہ ٹوٹتی ہیں، بکھرتی ہیں، مگر خود کو مضبوط کر کے مسکرا کر درد چھپانا بھی جانتی ہیں....!! #fypシ #foryou #sadvibes #1millionviews #viral