@hafiza_a4: ایک خوبصورت درخت کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو جائے، اگر اس کی جڑیں کٹ جائیں تو وہ سوکھ جاتا ہے۔ بالکل اسی طرح انسان دنیا میں کتنا ہی کامیاب کیوں نہ ہو جائے، والدین کے بغیر اس کا وجود ادھورا اور بے رونق رہتا ہے۔ والدین ہمارے وجود کی جڑیں ہیں🥹🫂🤍💯🫶۔ #viral #foryou #fyp #plzdontunderviewsmyvedios #hafiza_a4