@tabimlinhchi: [DEAL MỞ BÁN] Gạc Rơ Lưỡi OMMA Khô Cho Bé sơ sinh #gacroluoi #gacroluoiomma #vesinhluoichobe #dososinhchobe #vesinhchobe

Tã Bỉm Linh Chi
Tã Bỉm Linh Chi
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 28 September 2026 02:05:09 GMT
4
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tabimlinhchi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قسم سے مجھے شوق نہیں تھا محبت کا تجھے ایک نظر جو دیکھا، دل بغاوت کر بیٹھا میں تو اپنی ہی دنیا میں خوش تھا، کسی کے خیالوں میں کھونے کی عادت نہیں تھی مجھے، نہ کسی کی آواز سننے کی طلب تھی، نہ کسی کے انتظار میں راتیں گزارنے کا شوق۔ پھر جانے تیری آنکھوں میں ایسا کیا دیکھا کہ میرا دل میرے اختیار میں ہی نہ رہا، تیری ایک مسکراہٹ میری خوشی بن گئی، تیری ایک بات میرے چہرے پر مسکراہٹ لے آئی، اور تیری خاموشی میرے دل کو بے چین کرنے لگی۔ میں نے بہت سمجھایا اپنے دل کو کہ یہ راستہ آسان نہیں، مگر دل بھی عجیب ضدی نکلا، اُسے نہ زمانے کی فکر رہی، نہ فاصلے کا خوف، بس ایک ہی نام اس کی ہر دھڑکن میں اتر گیا۔ اب حال یہ ہے کہ محبت کا شوق نہیں تھا مجھے، مگر تجھ سے محبت ہو گئی تو پھر کسی اور کی خواہش ہی نہیں رہی۔ تو ملا تو زندگی خوبصورت، نہ ملا تو تیری محبت میری زندگی کی سب سے حسین ادھوری داستان رہے گی #creatorsearchinsights #foryouofficialpage #foryoupage #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount @Creatorsearchinsights

About