کیونکہ اس میں حیال لا لصولا کا حکم ہے اس کا مطلب ہے کہ نماز کی طرف آؤ اگر میرے نبی یہ حکم دیتے تو سارے جانور مسجد کی طرف آتے والسلام
2026-09-28 05:38:57
161
MR:CHIPS :
کیونکہ اس میں حئ الصلاۃ کا حکم ہے اس کا مطلب ہے کہ نماز کی طرف آؤ اگر میرے نبی یہ حکم دیتے تو سارے جانور, پرندے، درخت اور پہاڑ مسجد کی طرف آتے والسلام🥰
2026-09-28 10:21:26
30
HAMDARD TIKTOK :
agar Aap S.A.W azan karte to dunya ke tamam charind parind pahar janwar sap makhlukat or dunya.me jitne bi cheze he wo sab nimaz ke liye ate kue ke aap S.A.W ALLAH KE AKHRI NABI THÈ
2026-09-28 14:40:37
2
❤️🩹M_A_L_A_N_G❤️🩹 :
Ager us ne azan de hote to sre mahlok sare daraht sare janwar masjid ke traf rwana hote
2026-09-28 02:17:47
39
《𝓜𝓡 》𝓐𝓵𝓲𝓱𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷242 :
اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان اس لیے نہیں دی کیونکہ اگر اپ اذان دیتے تو لوگوں پر نماز فرض ہو جاتی تھی تو اگر لوگ نبی پاک کے کہنے سے نماز نہ پڑھتے تو وہ کافر ہو جاتے اور ان پر عذاب بھی ا سکتا تھا❤️
2026-09-28 14:20:06
3
گاوں کے لوگ کہتے ہے :
پوری دنیا آپ کی آذان کی دیوانی ہوگی اور پھر رش لگ جاتا ☺️☺️☺️
2026-09-28 02:38:07
38
Mudasir Malik :
اگر ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ازان دیتے پوری دنیا آ پ کے قدموں میں گر پڑتے
2026-09-28 13:53:39
6
!Khanoo! :
اگر ہماری پیارے نبی نے اذان کی تھی تو دنیا کا سارہ نظام روک جاتا[Red heart]
2026-09-28 11:38:38
5
King 👑 :
@Abbaسi:اذان میں ہے "حَیّعَلَی الصّلٰوۃ، حَیّعَلَی الفَلَاح" یعنی آؤ نماز کی طرف۔ اگر نبی پاک ﷺ خود یہ فرماتے تو یہ حکم بن جاتا اور جو نہ آتا وہ گناہگار اور نافرمان ہو جاتا۔ نبی پاک ﷺ نے اپنی امت پر آسانی کی۔
2026-09-28 13:03:28
1
it's umer :
Allah
2026-09-28 14:34:30
0
Desi Village Life :
کیوں کہ پر سارا نظام روک کر دنیاوی نظام پر کیساچلتا تھا سوال بہت اچھا تھا اور بھی ایسے سوالات کریں۔
2026-09-28 14:28:08
0
Malik Faisal 💙✨ :
کیونکہ اس میں حئ الصلاۃ کا حکم ہے اس کا مطلب ہے کہ نماز کی طرف آؤ اگر میرے نبی یہ حکم دیتے تو سارے جانور, پرندے، درخت اور پہاڑ مسجد کی طرف آتے والسلام🥰
2026-09-28 14:24:47
2
Jam,Zain,386, :
Hu😃😃😃😃
2026-09-28 13:39:22
1
AM-EDITS :
wo is lia ka un k bulana pa kon nahi ata
2026-09-28 14:19:04
0
BAD BOY 🥺💔 :
me
2026-09-28 13:23:42
2
Happy :
2026-09-28 14:16:33
0
cricket boys :
کیونکہ اس میں حئ الصلاۃ کا حکم ہے اس کا مطلب ہے کہ نماز کی طرف آؤ اگر میرے نبی یہ حکم دیتے تو سارے جانور, پرندے، درخت اور پہاڑ مسجد کی طرف آتے والسلام🥰
2026-09-28 13:03:27
1
اعجاز لاشاری بلوچ 47 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-28 05:42:35
0
Abbaسi :
اذان میں ہے "حَیّعَلَی الصّلٰوۃ، حَیّعَلَی الفَلَاح" یعنی آؤ نماز کی طرف۔ اگر نبی پاک ﷺ خود یہ فرماتے تو یہ حکم بن جاتا اور جو نہ آتا وہ گناہگار اور نافرمان ہو جاتا۔ نبی پاک ﷺ نے اپنی امت پر آسانی کی۔
2026-09-28 11:47:21
6
Free fire gaming :
"کیونکہ اذان کا مقصد لوگوں کو نماز کی طرف بلانا تھا، اور نبی کریم ﷺ کی پوری زندگی ہی اللہ کی طرف بلانے میں گزری۔ اذان حضرت بلالؓ نے آپ ﷺ کے حکم سے دی۔" ❤️🕌
آپ ﷺ کی ذمہ داری مقرر نہیں کی گئی تھی، بلکہ آپ ﷺ کے حکم سے حضرت بلالؓ اذان دیا کرتے تھے۔ نبی کریم ﷺ کا اصل کام لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلانا، دین کی تعلیم دینا اور نماز قائم کروانا تھا۔ ❤️🕌
اللہ ہمیں بھی اذان کی آواز سن کر نماز کی پابندی کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲
2026-09-28 10:58:03
5
talha gujjar786 :
کیونکہ اس میں حیال لا لصولا کا حکم ہے اس کا مطلب ہے کہ نماز کی طرف آؤ اگر میرے نبی یہ حکم دیتے تو سارے جانور مسجد کی طرف آتے والسلام
2026-09-28 10:48:04
4
Dil ka acha😊 :
*1. Agar Aap ﷺ kehte "Ash-hadu Anna Muhammadan Rasool Allah" to sawal uthta ke Aap kis ki gawahi de rahe hain?*
Aap khud hi Rasool hain, is se log confuse ho jate.اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم امام بھی تھے عام طور پر مؤذن اذان دیتے ہیں ❤️
2026-09-28 13:37:52
1
𝘘𝘶𝘢𝘪𝘥 𝘈𝘭𝘪 :
نبی کریم ﷺ نے خود اذان نہیں دی، بلکہ حضرت بلالؓ اور دوسرے صحابہؓ اذان دیتے تھے۔
حضرت بلالؓ نبی ﷺ کے مشہور مؤذن تھے۔
صحیح احادیث سے یہ بات ثابت ہے کہ نبی ﷺ نے حضرت بلالؓ کو اذان دینے کا حکم دیا۔ مثال کے طور پر صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں اذان کے احکام اور حضرت بلالؓ کی اذان کا ذکر موجود ہے۔
علماء نے اس کی حکمتوں میں یہ بیان کیا ہے کہ اذان ایک باقاعدہ ذمہ داری تھی جو آپ ﷺ نے مؤذن کو سونپی؛ اس لیے یہ کہنا درست نہیں کہ نبی ﷺ اذان دینے سے عاجز تھے یا اذان دینا آپ ﷺ کے لیے منع تھا۔
ایک اہم بات: یہ دعویٰ کہ “نبی ﷺ نے اس لیے اذان نہیں دی کہ اگر آپ ﷺ اذان دیتے تو جو شخص جواب نہ دیتا وہ کافر ہوجاتا” معتبر صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے۔
2026-09-28 13:44:35
1
👑Afaq khan👑 :
per ya sunnat ban gata aur sab log is par gagarty
2026-09-28 14:55:00
0
Malik suffain :
2026-09-28 10:45:56
0
To see more videos from user @rahmanjann302, please go to the Tikwm
homepage.