@miss.you.ami.g2: اے میرے رب! میری پیاری امی جان اور ابو جان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرما، ان کی مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین #aamen #yaallah #یاعلی_مدد #یااللہ_اپنی_رحمت_فرماآمین #صلی_اللہ_علیہ_وآله_وسلم