@zaban_e_haal_official: 🖤✨ خاموش زخم ✨🥀یہ محبتوں میں بھی کچھ ایسے بے حال ہوتے ہیں ناراض ہوں جن سے، انہیں کے خیال ہوتے ہیں۔ 🥀چلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح وہی لوگ بھی جاں کا وبال ہوتے ہیں۔ تیری طرح میں دل کے زخم چھپاؤں کیسے؟ کہ تیرے پاس تو لفظوں کے جال ہوتے ہیں۔ بس ایک تو ہی سبب تو نہیں اداسی کا طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں۔ سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح دلوں کے زخم بھی نفیس کمال ہوتے ہیں۔ 🥀🌙 کچھ زخم لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے، وہ خاموش رہ کر بھی اپنی پوری داستان سنا دیتے ہیں۔ بعض یادیں وسوسوں کی طرح ذہن میں گردش کرتی رہتی ہیں، اور ہر اداسی کے پیچھے صرف ایک شخص نہیں، زندگی کے کئی ملال چھپے ہوتے ہیں۔ 🖤🥀 #اردوشاعری #اداس_شاعری #دل_کے_زخم #محبت #شاعری_سٹیٹس🥀

زبانِ حال
زبانِ حال
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 September 2026 03:32:14 GMT
493
58
4
6

Music

Download

Comments

aiza.khana
🥇Aiza Khan🥇 :
Right
2026-09-28 08:59:51
0
aiza.khana
🥇Aiza Khan🥇 :
Nice
2026-09-28 08:59:46
0
aiza.khana
🥇Aiza Khan🥇 :
2026-09-28 08:59:56
0
mashiref35
M Ashiref :
🥰🥰🥰
2026-09-28 06:41:56
0
To see more videos from user @zaban_e_haal_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About