@new.city.gym.khan: سانگلہ ہل میں کلب کرکٹ گزشتہ دس سال سے زوال پزیر ہے جس کی وجہ سے پلیئرز در بدر گھوم رہے ہیں لیکن اب کلب کرکٹ کو پرموٹ کرنے کے لیے پی سی بی نے شیخوپورہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زمہ داران جن میں نعیم خان صاحب علی زبیر بھٹی کی ڈیوٹی لگائی ہے کہ ننکانہ میں کلب کرکٹ کو پرموٹ کریں تاکہ ننکانہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے وجود کو باقاعدہ طور پہ پی سی بی سے الحاق کیا جائے اسی وجہ سے ہم تمام کلبز کو پھر سے ایکٹو کر رہے ہیں اب آپ پلیئرز کو چاہیے کہ ہمارے ساتھ،شانہ بشانہ چلیں شُکریہ #pcb #fbyツ #club #cricket #foruyou @Muhammad Auon Mini Vlogs @New city Gym khana