@waqarhussainbutt6: *🪻🪻🪻🪻🪻🪻* وادیِ حسن میں اترا ہے عجب نور سا ہر پہاڑ جیسے محبت کا غرور سا پانی بہتا ہے تو لگتا ہے غزل گا رہا ہے ہوا چلے تو دلوں کو چھو رہا ہے اس وادی کی خامشی میں بھی صدا ہے جیسے ہر پتھر پر کسی کی دعا ہے ہم تو بس دیکھ کے دیوانے ہو گئے اس جنت کو دل میں بسانے ہو گئے #paradise_valley_neelum_kutton_jaghrran#foryoupage❤️❤️ #fybrasil #unfreezemyaccount