@amama_writes_5: دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے، تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے، ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، کبھی خاموش رہ کر مسکرا دینا بہتر ہوتا ہے، کیونکہ سکون سب سے زیادہ ضروری ہوتا ہے۔ #fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏