assalamu alaikum kya haal hai janab theek ho janab aap tiktok star ho to hamare pass like kiya karo humne aapki video sab dekhte hain sabko like karte hain
2026-09-28 06:10:29
3
Afra Maqbool :
بیکار کے فضول کے ویڈیوز تو سبھی لائک بھی کرتے ہیں اور شیئر بھی کرتے ہیں اگر کوئی کام کی ویڈیو ا جائے تو اس کو لائک شیئر کرنا تو دور کی بات دیکھیں گے بھی نہیں بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے اپ نے ماشاءاللہ بس سمجھنے والوں کو عقل کی ضرورت ہے جو کسی خوش قسمت والوں کے پاس ہوتی ہے