*"کیا خوشی کی پہچان اداسی کے بغیر ممکن ہے؟"*
اداسی ایک فطری احساس ہے۔
یہ ہمیں تھوڑی دیر کے لیے روک کر سوچنے، محسوس کرنے اور گہرائی سے جینے کا موقع دیتی ہے۔
خوشی اور اداسی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ اداسی کے بعد آنے والی خوشی زیادہ گہری اور قیمتی محسوس ہوتی ہے۔
سو خوشی ہو یا غم بہادری سے گلے لگائیں اسے ،اور شکر گذاری کو اپنی عادت بنا لیں۔
شوق سے جیئیں اور خوب سارا جیئیں 🌷 🌷 ❤️❤️❤️۔
2026-09-28 14:54:09
0
AK Lahore graphics shop dhk :
0k dy far
2026-09-28 19:21:52
0
To see more videos from user @anich_official, please go to the Tikwm
homepage.