@tehrek.inqlab804: *آج ستمبر کی اٹھائیس ہے دن ہے سوموار کا اور سال ہے 2026 اور آپ دیکھ رہے ہیں ٹوئٹر یعنی ایکس۔ آج کے دن تک فوج ناکام ہے ، عمران خان مقبول ہے۔ کٹھ پتلیاں رسواء ہیں۔ عوام کے سینوں میں نفرت ابل رہی ہے۔ فوج کیلیے جگہ جگہ مصیبتیں بڑھتی جارہی ہے اور دووور دوووور تک فوج کا اس سے نکلنے کا کوئی امکان نہیں۔ نشریات ختم ہوئیں۔*🔥🔥 #tehrekeinqlab