@dangerous_mirza: محبت اگر سچی ہو تو انسان حساب نہیں کرتا، بس دل ہار دیتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں عشق بہت خطرناک ہے، اس میں درد ہے، انتظار ہے، بے چینی ہے… مگر جو واقعی کسی سے محبت کرتے ہیں وہ یہ سب سوچتے ہی نہیں۔ وہ تو بس اس شخص کی مسکراہٹ میں اپنی دنیا ڈھونڈ لیتے ہیں۔ ❤️🩹 کچھ لوگ کناروں پر کھڑے رہ کر محبت کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، اور کچھ پاگل ایسے بھی ہوتے ہیں جو بغیر سوچے سمندر میں اتر جاتے ہیں۔ کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اصل محبت ڈرنے والوں کو نہیں ملتی۔ ✨ وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے ہم نے بھی کہہ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے… 🥀 کبھی کبھی کسی ایک انسان کی موجودگی پوری زندگی بدل دیتی ہے۔ پھر نہ وقت اہم لگتا ہے، نہ دنیا کے اصول۔ بس ایک ہی خواہش رہتی ہے کہ وہ شخص ہمیشہ ساتھ رہے۔ 🤍 محبت نصیب والوں کو ملتی ہے، اور نبھانے والے تو اس سے بھی کم ہوتے ہے 🩷🍂💐 #viralvideo #foryoupage #100k #fyppppppppppppppppppppppp