@English with Khan:یار دی صدارت کی سہ فایدہ دا چی دومرا ورپسی خلق مڑہ کیگی سوک ووئیلی شی؟
2026-09-28 07:05:44
1
Shehran Khan848 :
سابقہ صدر جاوید خان ایک باعزت عزت دار اور اخلاقیات اور محبت پسند انسان ہے ان کو سپورٹ کیا جائے اور اپنا قیمتی ووٹ ان کو دیا جائے اس میں تمام کے چوہان برادری کی خیر و برکت ہوگا انشاءاللہ ظالم جابر لوگوں سے ان کی ظلم کی تحت ان کو شکست دیا جائے یہ انسانیت کی جیت ہوتی ہے