@waseemwrite75: اگر کوئی آپ کے والدین سے نفرت کرے تو آپ کا فرض بنتا ہے اگر وہ آپ کے سامنے پیاس سے مر رہا ہو اور آپ کے پاس پانی کا گلاس ہو تو سارا پانی زمین پر گرا دیں۔ #poetrylines #deeplines #foryoupage #brokenheart #viraltiktok
میرا چچا میرے والد سے نفرت کرتا تھا
میرے والد کے مرنے کے بعد جب میرا چچا بوڑھا ہوگیا تو میں نے اور میرے بھائیوں نے نفرت بھلا دی اور چچا کی خدمت کی تھی
2026-09-28 06:59:48
92
اَنـمـــــــول نَیـــــــن✍️✨ :
غلط نظریہ مت پھلاؤ اسلام نے ہر ایک موڑ پے بڑے خوبصورت انداز سے ہر سوال کا جواب فطری اور عمل کر کے دکھایا ہے کہ اسلام کیا درس دیتا ہے
ذرا نظر دوڑاؤ 19 رمضان 40 ہجری کو
جب مسجدِ کوفہ میں مولا علی علیہ السلام پر قاتلانہ حملہ ہوا جب آپ کے قاتل ابنِ ملجم کو پکڑ کر لایا گیا تو مولا علی نے اپنے بیٹوں سے فرمایا کہ اس کے ساتھ سختی نہ کرنا اس کو ویسا ہی کھانا اور پانی پلانا جیسا تم خود کھاتے پیتے ہو تاریخ گواہ ہے کہ جس نے مولا علی کو زہر آلود تلوار سے زخمی کیا تھا اسی دشمن کو مولا علی نے اپنے جلال والے بیٹے مولا عباس کے ہاتھوں سے پانی پلوایا
2026-09-28 17:53:53
6
malikafzalarain24 :
دل تو یہی کہتا ہے لیکن تربیت ایسی ہے کہ انکا کچھ بھی برا نہیں کرتے
2026-09-29 09:21:43
6
uaman ansari :
اس میں اور تم میں کیا فرق رہ جائے گا۔نفرت اک طرف آنسانیت اک طرف پہلے آنسانیت کو بچاو نفرت خود ہی ختم ہو جائے گی۔
2026-09-28 14:59:55
8
Apple User425372405 :
معاف کرنا سب سے افضل ہے
2026-09-28 08:59:05
13
Adil khan :
nahi ghalat absolutely
2026-10-01 17:02:05
1
kahksaar :
Galat bat AP unhay pani pila kr hmasha k leay change krny ka moqa zaiaa na kry agr wo change ni b hotay to naiki to Mily gi
2026-09-30 14:17:37
2
queen of hearts :
بالکل بھی نہی...جو آپ کے والدین سے نفرت کرے اسے پیاس کے وقت مدد ضرور کرو.تاکہ وہ دیکھ سکے کہ آپ کے والدین نفرت نہیں بلکہ بہت زیادہ عزت اور محبت کے قابل ہیں کہ ان کی تربیت نے ہی آپ کو ایسا بنایا .🥰..
2026-09-28 14:31:25
10
خراب منڈا :
میں دس سال کا تھا نانا کے گھر گۓ ہوۓ تھے چھٹیوں میں ملنے کےلیے میرے ماموں کا مسلہ تھا نانے کے ساتھ اور میری امی بڑی تھی ماموں میرا میری امی سے لڑا اور میری امی رو پڑی وہ دن گیا اج کا دن میں دوبارہ ناننکے گھر نہیں گیا اور اس ماموں کو نہیں بولایا میری امی کہتی ہے کچھ نہیں ہوتا وہ پرانی بات ہے کئ ایسے موقع اۓ پر میں نہیں ملا
میرے کزن نے میرے ابو سے بدتمیزی کی تھی ایک گھر میں رہتے ہیں پندرہ سال ہو گۓ دوبارہ نہیں بولایا میں چھ سال اپنے بڑے بھائ کو نہیں بولایا بھابھی کو پندرہ سال ہو گۓ ہیں نہیں بولایا صرف میرے امی ابو سے بدتمیزی کے بدلے میں ہر چیز چھوڑ سکتا ہوں والدین کے متعلق ایک لفظ نہیں سن سکتا
2026-09-29 22:06:34
1
Zahid Hussain :
یہ فلسفہ غلط ہے بعض اوقات والدین معاملات میں غلط ہوتے ہیں اور بچے سمجھتے ہیں
2026-09-28 09:07:58
5
ch zafar 12345 :
I m not agree this point
but
we should help others
2026-09-30 07:45:11
1
Aftab Abbasi :
ہر شخص اپنے کیے ہوئے اعمال کی جزا سزا پائے گا ہر شخص کو چاہیے کہ وہ نرم رویہ میانہ روی اور خوش اخلاق ہو✌
2026-09-28 10:15:17
3
A💖 Z💖💖Khattak :
[Sticker] غلط پوسٹ
2026-09-28 17:10:55
1
Muhammad Kashif Khan :
burai ka badla achaai se Dena chayee
2026-09-28 08:11:56
5
Libra Khan :
I am not agree. Insaniyat bhot bari chez hy
2026-09-28 17:14:47
2
Zia Ahmad Bhatti :
معاف کرنا سیکھیں
2026-09-28 07:53:20
4
Usman Tahir✓🇵🇰♥️🇦🇪 :
بلکل بھی نہیں ،پانی بھی پلانا چاہیے اس کی عزت بھی کرنی چاہیے کیوں کہ اس کا بدلہ اللہ پاک کی زات نے دینا ہے ہاں یہ ہے کہ پانی پلانے کے بعد ترک تعلق کی گنجائش ہے وہ کر سکتے ہیں
2026-09-28 07:59:57
3
ADNAN TEMOOR :
humny ye taleem na hamry astaza NY di or na hamry waleden ny
2026-09-28 13:01:17
1
Haider Ali :
پہلے نفرت کی وجی جانو... ہوسکتا ہے کہ نفرت کرنے والے ٹھیک ہوں
2026-09-28 09:34:13
2
Ijaz Fatima :
نہیں
2026-09-28 08:38:21
1
PTI804 :
پوسٹ کرنے والے نے بہت ہی گہری بات کہی ہے آپ لوگوں کی سمجھ سے باہر ہے میں ایڈمن سے سو فصد اتفاق کرتا ہوں
2026-09-28 13:15:23
1
BilalBahoo20 :
maff krna seekho mry Nabi sy ❤️
2026-09-28 07:43:35
1
Real beauty of life :
yea islam nhe kehta apka zarf r tarbiyat kehty ha
2026-09-28 08:00:13
1
Zidi Nawab :
hamara mazhab aaise harkat ke ijazat nahe deta piyase ko Pani pilana sunat ahlebait hai imam zainulabden ke
2026-10-01 10:10:51
1
MÜSHTÅQI :
ghalt
2026-09-28 05:42:33
0
To see more videos from user @waseemwrite75, please go to the Tikwm
homepage.