@ulladeibrahim: سعی کی تین باتیں سعی کی تین باتیں 🕋 طواف کے بعد سعی — صفا سے شروع، سات چکر، مروہ پر ختم۔ سبز حصے میں مرد تیز چلیں؛ خواتین اپنی رفتار۔ ہر چکر دعا، بھیڑ میں صبر۔ 📞 0322-8665568 | 0321-8657576 ulaadeibrahim.com #عمرہ #سعی #صفا #مروہ #اولادابراہیم #UlaadeIbrahim