@userharf_e_noor1: دل کی کچھ چاہتیں بے سبب ہوتی ہیں، مگر انہی بے سبب چاہتوں میں زندگی کا سب سے خوبصورت احساس چھپا ہوتا ہے۔" 🌸 . . . #creatorsearchinsights #uncondetionallylove #unspokenfeelings #foryoupage #loveandlife
میرے دل نے تمہیں کسی دلیل کسی شرط کے بغیر چاہا ہے
یوں جیسے صبح اپنا نور چاہتی ہے اور پھول اپنی خوشبو
بے اختیار ، بے سبب ، بےحساب
2026-09-29 05:14:26
4
خاک سار :
تاویل، دلیل , قیاس ، اندازہ اپنی جگہ
محبت ،چاہت ، عادت ، افسانہ اپنی جگہ
گل، شبنم، مہک ، خوشبو اس کے وجود کی
وہ روشنی میں تڑپا جو پروانہ اپنی جگہ
آنکھ سے ہٹا جو پردہ تو نظر آیا
سب حق بجانب، نہیں یہ دیوانہ اپنی جگہ
2026-09-29 08:16:34
4
ch hamza :
2026-09-29 09:21:58
1
Nawab Zadii ❤️ :
Same 🥺
2026-09-29 10:29:34
0
Bhubu ki ہیر 🥰 :
انسان کے پاس سب سے قیمتی چیز وقت ہوتا ہے
وقت ہی انسان کو موت سے ملاتا ہے
اور میں نے وہ قیمتی چیز تم اور لٹا دی
مگر تم میری پہنچ سے اتنے دور رہے
کے میں تمہیں پھر بھی حاصل نہ کر سکی
میں نے اپنا آپ لٹا دیا مگر تم پھر بھی میرے نہ ہوئے
2026-09-29 09:23:04
1
Muhammad USMAN :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-29 02:05:44
2
꧁𓊈𒆜🅼🆃𒆜𓊉꧂(。♥‿♥。) :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-28 08:10:53
3
To see more videos from user @userharf_e_noor1, please go to the Tikwm
homepage.