@rahatsaid33: ممتاز آباد میں بجلی کے کام کے حوالے سے اہم پیش رفت گزشتہ روز واپڈا کے اہلکار کام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے تھے، جس پر اہلِ علاقہ میں شدید تشویش اور ناراضی پائی گئی۔ آج حاجی فضل الٰہی باچہ نے اہلِ علاقہ کی آواز کو مؤثر انداز میں آگے پہنچایا اور معاملہ ایس ڈی او صاحب تک لے گئے۔ ایس ڈی او صاحب سے واضح طور پر سوال کیا گیا کہ کام ادھورا کیوں چھوڑا گیا اور اہلکار کام مکمل کیے بغیر واپس کیوں چلے گئے؟ اہلِ علاقہ نے اس طرزِ عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے رویے سے نہ صرف عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ ہمارے علاقے کی بھی بدنامی ہوتی ہے۔ اس موقع پر ایس ڈی او صاحب نے اہلِ علاقہ سے معذرت کی اور یقین دہانی کروائی کہ اس معاملے کی باقاعدہ انکوائری کی جائے گی اور ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ہم حاجی فضل الٰہی باچہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اہلِ علاقہ کی آواز بن کر مسئلہ متعلقہ حکام تک پہنچایا۔ امید ہے کہ آئندہ عوامی کاموں کو ادھورا چھوڑنے کے بجائے ذمہ داری اور سنجیدگی کے ساتھ مکمل کیا جائے گا۔ اہلِ علاقہ کی آواز، اہلِ علاقہ کا حق۔
واپڈا چوروں کی سربراہی کر رہی ہے واپڈا والے اپنی ڈیوٹی نہی کر رہی ٹرانسفارمر اور پول تار سب عوام اپنی مدد آپ کر رہی صرف بل وصولی کے لیے میٹر ساتھ لے جاتے ہیں
2026-09-28 15:30:46
1
𝐙𝐀𝐊𝐈 😈 :
2026-09-28 11:32:15
1
TALخA🍁 :
MashaAllah ❤️
2026-09-28 19:41:47
0
♠️سید تصدیق باچہ♠️ :
راکاگا باچہ صیب
2026-09-28 17:54:17
0
Ã.H.K :
Drsara you
2026-09-28 15:29:04
1
Mubassir Shah :
🥰🥰🥰
2026-09-28 05:45:47
0
@rayan123 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 17:54:14
1
gulzarali12027 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 01:49:28
1
zaid :
❤️❤️❤️
2026-09-28 19:48:39
1
👑UZAIR king👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-28 18:21:01
1
꧁༒☬𝓡𝓪𝓱𝓪𝓶 𝓼𝓪𝓲𝓭☬༒꧂ :
💕💕💕
2026-09-28 05:51:47
0
👊Sameer bacha 👊 :
❤️❤️
2026-09-28 06:28:20
0
Muhammad zaman :
♥️♥️♥️
2026-09-28 11:46:47
1
Raza_Durrani_302 :
😇😇😇😇
2026-09-28 10:12:27
1
✔🔥💪✰وسیم خان✰💪🔥 :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-09-28 16:48:32
1
Raza_Durrani_302 :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-28 10:12:21
1
میاں فاروق باچ :
👍👍👍
2026-09-28 17:32:39
1
mohammadasim4821 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 15:30:47
1
shabir khan :
👍👍👍
2026-09-29 08:23:23
1
💢 804 💢 :
👑👑👑
2026-09-28 15:28:09
1
Khalid khan :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-28 15:04:51
1
Abdullah Khan 4566 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 07:27:00
1
Shahsawar Khan :
❤️❤️❤️
2026-09-28 13:04:47
1
To see more videos from user @rahatsaid33, please go to the Tikwm
homepage.