@zaban_e_haal_official: ✨❤️ میرا یار بے مثال ہے ❤️✨ تیری سادگی، تیری عاجزی، تیری ہر ادا کمال ہے مجھے فخر ہے، مجھے ناز ہے، میرا یار بے مثال ہے 🌹 کسی کی خوبصورتی صرف چہرے میں نہیں ہوتی، کبھی اُس کی سادگی دل جیت لیتی ہے، کبھی اُس کی عاجزی روح کو چھو جاتی ہے۔ اور جب کسی کی ہر ادا دل کو بھانے لگے، تو پھر محبت صرف محبت نہیں رہتی… فخر بن جاتی ہے۔ ❤️✨ #اردوشاعری #محبت #عشق #شاعری #وائرل_ویڈیو____________plaese