@mehrandadera: بادلوں کی گرج، بارش کی خوشبو اور ہواؤں میں بڑھتی ہوئی ٹھنڈک… موسم نے کروٹ لی ہے، اور سردیوں کی آمد کی خبر دے دی ہے۔ بارشوں کے یہ حسین دن، مٹی کی سوندھی خوشبو اور ٹھنڈی ہوائیں… قدرت کا ہر رنگ اپنے اندر ایک الگ سکون سمیٹے ہوئے ہے۔ #villagewinters #پنجاب #foryoupage #pindawale #mehrandadera