@aaliedits3135: تہجد کی خاموشی میں مانگی جانے والی دعائیں براہِ راست عرشِ الٰہی پر سنی جاتی ہیں۔ اپنی راتوں کو رب کی عبادت سے روشن کریں، وہ سب کچھ دینے پر قادر ہے۔ 🌙✨ #unfreezemyacount #fypppppppppppppppp #viral_video #supportmyaccount #growmyaccounttiktok