@rk_musics_18: part 18 (/\) 🎧🔥 sta da dedan tazgi yam pa zra ke me bal or de 🔥🎧 pashto full trending song 🎶🎼🎵🎧🔥👈 #پشتوسونگ🖤🔥 #pashtosong #fyp #foryoupage #1millionaudition

❤️‍🔥𝙍𝙆🎼𝙈𝙐𝙎𝙄𝘾𝙎❤️‍🔥
❤️‍🔥𝙍𝙆🎼𝙈𝙐𝙎𝙄𝘾𝙎❤️‍🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 September 2026 05:55:51 GMT
21233
1260
48
118

Music

Download

Comments

sajid.writes09
❣︎☻︎ازار وهلێ☻︎❣︎ :
inbox 📥 ka zawab raka bro please 🙏
2026-09-28 06:59:31
1
rk_music_17
🎼🔥𝐑𝐊🎧𝐌𝐔𝐒𝐈𝐂𝐒🔥🎼 :
😂😂
2026-09-28 06:02:22
1
rk_typist_2
🔥Raqeeb_Khan🔥 :
😏😏😏
2026-09-28 06:08:10
1
user776067833255
سرحدی جانان :
🥰🥰🥰
2026-09-28 06:43:00
1
sajid.writes09
❣︎☻︎ازار وهلێ☻︎❣︎ :
❤️❤️❤️
2026-09-28 06:47:38
1
rk_music__19
🔥🎧𝐑𝐊_𝐌𝐔𝐒𝐈𝐂𝐒🎧🔥 :
😅😅
2026-09-28 06:01:55
1
rk_music_17
🎼🔥𝐑𝐊🎧𝐌𝐔𝐒𝐈𝐂𝐒🔥🎼 :
😏😏😏
2026-09-28 06:02:21
1
kakw663
خان :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-28 06:14:04
1
rk_music__18
🎧❤️‍🔥𝙍𝙆🎼𝙈𝙐𝙎𝙄𝘾𝙎❤️‍🔥 :
💔💔💔
2026-09-28 06:01:08
1
rk_music__19
🔥🎧𝐑𝐊_𝐌𝐔𝐒𝐈𝐂𝐒🎧🔥 :
😏😏
2026-09-28 06:01:54
1
rk_music__18
🎧❤️‍🔥𝙍𝙆🎼𝙈𝙐𝙎𝙄𝘾𝙎❤️‍🔥 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 06:01:09
1
wahid.ullah4804
👿WahidUllah😈🇧🇫 :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-09-28 10:51:06
0
rozikhan2869
Rozi Khan :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-28 10:01:38
0
parauddin6
🤲💔😭🤲🦅🦅📿🦅🧠🥰👍🔥 :
✍️👈
2026-09-28 08:54:46
0
kurrmyphatan
kurrmyphatan :
💕💕💕
2026-09-28 09:38:38
0
bilalkhan2615314
BILAL KHAN 804 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 12:20:32
0
miqdad___armani___1
miqdad___armani___1 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 10:22:38
0
rk_typist_2
🔥Raqeeb_Khan🔥 :
😂😂😂
2026-09-28 06:08:10
1
wahid.ullah4804
👿WahidUllah😈🇧🇫 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-28 10:51:11
0
popalzasab6
👑💀QK💀👑 :
🥀🥀🥀
2026-09-28 09:12:08
0
user92984743928524
جواد جان :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-28 09:09:42
0
miqdad___armani___1
miqdad___armani___1 :
❤️❤️❤️
2026-09-28 10:22:41
0
ganan.ganan48
ganan ganan :
🥰🥰🥰
2026-09-28 08:55:54
0
jetmilling
@malang baba30 2. ! ""¤¤ :
🥰🥰🥰
2026-09-28 09:20:20
0
yk_typist_4
YᗩQOOᗷ ✨ :
❤️❤️❤️
2026-09-28 06:59:15
0
To see more videos from user @rk_musics_18, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج شاید میں تمہیں اپنا آخری پیغام لکھ رہا ہوں، یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے دل میں بہت عرصے سے جمع تھے، مگر میں انہیں کبھی مکمل طور پر بیان نہ کر سکا، میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گی یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گی یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں، جب تم میری زندگی میں آئیں تو بہت سی چیزیں بدل گئیں، روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیام کا انتظار، ایک کال کی آواز، تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا، یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات، اپنی دعائیں، اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے، میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا، میرے لیے تم وہ شاہ زادی تھی جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے، میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی، تمہاری پریشانی میں اپنے چین محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے، میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا، مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا، میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔ بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی، سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا، معاف کیا، نظر انداز کیا، اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا، لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں، تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں تھا، شاید کبھی نہ جاں، سکون کہ تمہارے بعد کتنی خاموشیاں میرے حصے میں آئیں، کتنی عادتیں تم سے جڑی ہوئی تھیں اور کتنی چیزیں تمہاری یاد دلاتی رہی، لیکن اس سب کے باوجود میں تمہیں روک نہیں سکا، کیونکہ محبت کے ساتھ ساتھ سمجھو آیا محبت کا مطلب قید کرنا نہیں بلکہ آزادی دینا بھی ہوتا ہے، اور تم نے جانے کا فیصلہ کر لیا تھا، تو میں اب اس فیصلے کی عزت کرتا ہوں۔ میں تم سے کوئی شکوہ نہیں کرنا چاہتا، کوئی حساب نہیں مانگنا چاہتا، کوئی الزام نہیں دینا چاہتا، کیونکہ محبت جب سچی ہو تو اس میں بددعا نہیں ہوتی، صرف دعا باقی رہ جاتی ہے، میں چاہتا ہوں کہ تم زندگی میں بہت کامیاب ہو، تمہیں وہ تمام خوشیاں ملیں جن کی تم نے خواہش کی ہے۔ تمہارے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہے، تمہارے راستے آسان ہوں اور اللہ تمہیں ہر اس چیز سے نوازے جو تمہارے حق میں بہتر ہو، سو میں اب تمہیں اپنی زندگی میں آزادی دیتا ہوں، اور تم نے جانے کا فیصلہ کر لیا تھا، تو میں اب اس فیصلے کی عزت کرتا ہوں۔ میں تم سے کوئی شکوہ نہیں کرنا چاہتا، کوئی حساب نہیں مانگنا چاہتا، کوئی الزام نہیں دینا چاہتا، کیونکہ محبت جب سچی ہو تو اس میں بددعا نہیں ہوتی، صرف دعا باقی رہ جاتی ہے، میں چاہتا ہوں کہ تم زندگی میں بہت کامیاب ہو، تمہیں وہ تمام خوشیاں ملیں جن کی تم نے خواہش کی ہے۔ تمہارے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہے، تمہارے راستے آسان ہوں اور اللہ تمہیں ہر اس چیز سے نوازے جو تمہارے حق میں بہتر ہو۔ جاؤ، میری باتیں بھول جاؤ، میری موجودگی تمہارے لیے ایک پرانی یاد بن جائے۔ لیکن میں ہمیشہ یہ یاد رکھوں گا کہ میری زندگی میں ایک ایسا شخص آیا تھا جسے میں نے نے دل کی گہرائیوں سے چاہا تھا، میں تمہیں اپنے دل سے رخصت تو کر رہا ہوں، مگر نفرت کے ساتھ نہیں، بلکہ احترام اور نیک تمناؤں کے ساتھ، کیونکہ تم میری زندگی کا ایک خوبصورت باب تھے، چاہے وہ باب مکمل نہ ہو سکا، اگر کبھی زندگی کے کسی موڑ پر تمہیں میری یاد آئے تو صرف اتنا یاد رکھنا کہ ایک شخص تھا جس نے تمہیں بے حد چاہا تھا، جس نے تمہارے لیے دل سے دعائیں کی تھیں، اور جس نے اپنی محبت کو کبھی اپنی محبت کو کبھی جھوٹ یا مطلب پرستی سے آلودہ ہونے نہیں دیا، آج میں تمہیں الوداع کہتا ہوں، آخری پوسٹ  #🫀

About