@zuair307: یہ وطن ہمارے لیے صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں، بلکہ ہماری شناخت، ہماری عزت اور ہماری آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔ پاکستان آرمی کے جوان اسی امانت کی حفاظت کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں۔ ان کا حوصلہ بلند ہے، عزم مضبوط ہے اور وطن سے وفاداری غیر متزلزل ہے🦂🇵🇰🚩🦅🥷🏼🥷🏽⚰️⚔️🕋🤲🏻⚜️