@eaktumbsorkoini0: بات چیت بند کر کے سزا دینا، محبت نہیں، ذہنی اذیت ہے 💯💔 کچھ رشتوں میں جب کوئی مسئلہ ہوتا ہے، تو لڑنے کے بجائے کئی کئی دن تک بات چیت بالکل بند کر دی جاتی ہے۔ اسے 'سائلنٹ ٹریٹمنٹ' کہتے ہیں، جو سامنے والے انسان کو اندر ہی اندر پاگل کر دیتا ہے۔ محبت میں مسئلے حل کیے جاتے ہیں، سزا نہیں دی جاتی 🖤 #overthinker #unbothered #silenttreatment #sadpoetry #relatable