@soulmate 💕:یہ وہ تلخ سچائی ہے جو آج کے دور میں محبت کی نازک ڈور کو لمحوں میں توڑ دیتی ہے۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں جذبوں کی سچائی، روح کی پاکیزگی اور وفا کی قیمت کچھ نہیں رہی، بلکہ انسان کی قدر و قیمت اس کے جائب اور بینک بیلنس سے لگائی جاتی ہے۔
غربت ایک ایسا زہر ہے جو انسان سے اس کے تمام خواب اور آرزوئیں چھین لیتا ہے۔ ایک مفلس انسان کتنی ہی سچی محبت کیوں نہ کر لے، اس کا انتظار اور اس کی وفاداری اکثر بے سود ثابت ہوتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ حالات اور معاشرتی دباؤ غریب کے ہاتھوں سے اس کے محبوب کو دور کر دیتے ہیں۔ جب کہ دوسری طرف دولت کی چمک دھمک انسان کے لیے ہر بند راستے کو کھول دیتی ہے۔ پیسہ جن چیزوں کو خرید سکتا ہے، ان میں انسان کی ترجیحات اور فیصلے بھی شامل ہو چکے ہیں۔
یہ منظر انتہائی دردناک ہوتا ہے جب ایک غریب انسان بے بسی سے کھڑا اپنی محبت کو کسی صاحبِ ثروت کے ساتھ جاتے ہوئے دیکھتا ہے۔ محبت کا یہ درد انسان کو اندر سے توڑ کر رکھ دیتا ہے اور اسے یہ سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ شاید اس دنیا میں سچے جذبوں کا کوئی وجود ہی نہیں، سب کچھ صرف اور صرف پیسے کا کھیل ہے۔
دولت سے شاید آسائشیں اور رشتے خریدے جا سکتے ہیں، لیکن سچی خوشی اور روح کا سکون کبھی نہیں خریدا جا سکتا۔ کاش ہمارا معاشرہ صورت اور سیرت کو دولت کے ترازو میں تولنے کے بجائے سچے جذبوں کی قدر کرنا سیکھ جائے
2026-09-28 11:03:18
2
🥀ہماری ادوری کھانی🥀 :
😞رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتا ورنہ
ہم بھی تجھے ایسا بھولے کہ سدا یاد کرو🙂↔️
2026-09-28 06:54:58
5
Azhar Ali Sanwal :
💖 خیال و خواب پہ اس طرح چھا گیا ہے کوئی 🌹
🔥میرے وجود سے مجھ کو چرا گیا ہے کوئی 🔥
🌹نگاہ میں کوئی بھی شے اس کے بن نہیں جچتی 💖
🔥🔥کچھ اس ادا سے نگاہیں ملا گیا ہے کوئی
2026-09-28 09:34:20
2
مہرماہ علی :
مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کر کسی کو دیکھا نہیں کرتے
2026-09-28 16:03:07
2
Khan Naveedalichandio :
@◦•●◉✿ I love you moooom ❤️❤️✿◉●•◦: ایک ماں ہی تو تھی
جو بغیر بتائے
میرا ہر درد سمجھ جاتی تھی
2026-09-28 14:51:10
2
Tanha❤️🩹❤️🩹❤️🩹💔💔Malik :
Hyee❤️🩹❤️🩹💔💔
2026-09-28 16:45:04
1
Azhar Iqbal :
G 9 pakland towar k samanay wali Road
2026-09-28 09:38:25
2
kashi :
تیرے لئے یہ روح کے بزدل ہی ٹھیک ہیں...
میں پارسا نہیں ہوں میری آرزو نہ کر...
2026-09-28 10:16:13
2
Ahsan bhai :
کوئی تخت پر بیٹھ کر غلام ہے
اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بادشاہ🖤
2026-09-28 08:04:18
3
💞نعمان کیانی فخرے سہالہ🙌🏻☠️ :
جوانی ساری سیاہ رنگ پہن کر گزار ڈالی🖤
نہ جانے کس بات کا سوگ بنایا میں نے🥹
2026-09-28 06:25:38
3
fishi :
pas reh KR bhi bhool Jane walon KO bhool hi Jana chahiye
2026-09-28 08:09:52
1
Asif :
جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب،
تم باد صبا کہلاؤ بھی تو کیا،💔🌹
2026-09-28 06:50:33
1
Lovely 🌹 Google 🥰 :
2026-09-28 12:38:46
1
IMRaN :
میں واقف ہوں تقدیر کی رسوائیوں سے جہاں مجھ کو لگا کہ اب شاید سکون اترنے والا ہے، وہیں مقدر نے کسی نئے ماتم کی بنیاد رکھ دی۔ میں نے زندگی سے کبھی بہت کچھ نہیں مانگا بس اتنا چاہا کہ چند لمحے ایسے مل جائیں جن میں دل کو کسی اندیشے کا سامنا نہ ہو، جہاں خوشی کو کھونے کا خوف خوشی سے بڑا نہ ہو، اور جہاں کسی اپنے کے چلے جانے کا وہم ہر تعلق کے ساتھ نہ چلتا رہے۔ مگر شاید میری قسمت میں سکون بھی عارضی لکھا تھا۔ میں جس چیز کو اپنا سہارا سمجھ کر تھامتا رہا، وقت نے وہیں سے ہاتھ چھڑا دیا۔ جن راستوں پر اطمینان کے ساتھ قدم رکھا، وہیں کسی موڑ پر جدائی کھڑی ملی۔ جن لوگوں کے ساتھ مستقبل کے خواب دیکھے، انہی کے ساتھ ماضی کی یادیں لے کر بیٹھنا پڑا
2026-09-28 17:37:54
0
پی ٹی آئی 🌹804 🌹 معصوم ماہی۔ :
:*تمہیں معلوم کیسے ہوتی اہمیت میری*🥹
*میں نے تمہیں کبھی نظر انداز کیا ہی نہیں*❤️🩹
2026-09-28 13:11:40
1
Waqar ahmad Qureshi :
رائٹر❤️❤️❤️
2026-09-28 13:32:12
1
Gujjar 💫🦁 :
🥲
2026-09-28 16:18:54
1
Mehar Ali Ahmad :
😭😭😭
2026-09-28 15:27:48
1
Rais Shahzad03093391716 :
❤️❤️❤️
2026-09-28 13:46:48
1
khawar kashmiri 🖤♥️ :
❤️
2026-09-28 13:18:54
1
𝕽𝖎𝖆𝖟 𝕵𝖆𝖒𝖆𝖑𝖎 :
[Victory][Victory][Victory]
2026-09-28 13:18:22
1
𝕽𝖎𝖆𝖟 𝕵𝖆𝖒𝖆𝖑𝖎 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-28 13:18:20
0
Muhammad Waqar :
[Crying][Crying][Crying]
2026-09-28 06:18:10
1
To see more videos from user @mehfil_e_ishqq, please go to the Tikwm
homepage.