@muzamilbinarshad: Pehle Pait Pooja Kehna Kaisa 🖤🤍 A phrase we often say casually can carry a meaning we may overlook. Choose your words carefully. Worship belongs to ALLAH alone. #capcut #tiktok #viral #viralvideo #trending
قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھو اور اپنے بچوں کو بھی پڑھا ؤ انشاء اللہ سب ٹھیک ھو جائے گا ابھی بھی زیادہ دیر نہیں ھوئی ھے اور پھر نہ کسی کہانی کی ضرورت رھے گی اور نہ کسی شاعری کی انشاء اللہ 💯✅
2026-10-01 17:56:51
0
Waseem ❤️❥ :
ایسے مولوی ہوتے ہیں کہتے ہیں اب کسی بھی مذہب کا کتاب نہ پڑھو اپ گمراہ ہو جاؤ گے حالانکہ دوسرے مذہب والے قران پاک پڑھتے ہیں وہ کبھی بھی گمراہ نہیں ہوتے صرف ہم ہی گمراہ ہو جاتے ہیں