@gulsherafridi11: GHS Surizai Bala Scout Group ⚜️🇵🇰 الحمدللہ! گورنمنٹ ہائی سکول سوریز بالا پشاور میں نئےسکاوٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر محترم پرنسپل صاحب اور پی ای ٹی صاحب نے سکاؤٹس کو یونیفارم پیش کی۔ تمام اساتذہ کرام اور طلبہ کو اپنے نئے سکاوٹ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ہمارے سکاؤٹس نظم و ضبط، محنت اور خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنے سکول، علاقے اور ملک کے لیے بہترین خدمات انجام دیں گے۔ ساتھ ہی تمام اساتذہ اور طلبہ بہتر تعلیمی نتائج کے لیے پُرامید ہیں۔ ان شاء اللہ محنت، اتحاد اور لگن سے GHS Surizai Bala مزید کامیابیاں حاصل کرے گا۔ 🇵🇰⚜️ Proud of GHS Surizai Bala ❤️ #fup #school #friends #creatorsearchinsights #schoollifeandstudentactivities