@islamicprincess143: کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ اُن کی موجودگی دل کو سکون دیتی ہے، اور جب وہ پاس نہ ہوں تو ہر لمحہ اُن کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ really miss you, my dear friend! 🫂❤️ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے، آپ کے دل کو سکون عطا کرے، آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور آپ کو ہر بری نظر، ہر دکھ اور ہر تکلیف سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻 فاصلے چاہے کتنے ہی ہوں، کچھ رشتے دل کے اتنے قریب رہتے ہیں کہ خاموشی میں بھی اُن کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ ❤️‍🩹 @My❤️ FaTi Love 👑🌙🙈

❉্᭄͜͡حــب الــصــداقــة🫀❉্᭄͜͡
❉্᭄͜͡حــب الــصــداقــة🫀❉্᭄͜͡
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 September 2026 07:06:50 GMT
106
7
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @islamicprincess143, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About