@amjadarine: زندگی کے طوفانوں میں جب انسان اپنوں کے رویے دیکھتا ہے، تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ مخلصی اور محبت کے حقیقی معانی کیا ہیں۔ ماں اور باپ کی چھاؤں اٹھ جانے کے بعد بہنوں کا مخلص ساتھ اور بھائیوں کا ڈھارس بندھانا ہی اس دنیا کا سب سے بڑا سہاراہے۔ یہ رشتے صرف خونی رشتے نہیں ہوتے بلکہ یہ وہ انمول سرمایا ہیں جو والدین کی کمی کو تو پورا نہیں کر سکتے، مگر زندگی کے کٹھن راستوں پر تنہا بھی نہیں چھوڑتے۔ ان رشتوں کی مخلصی اور خلوص ہی انسان کو جینے کا حوصلہ دیتا ہے۔ #FamilyBonds #SiblingsLove #BrotherAndSister #PureRelationships #AmjadArian