@qureshidx5: تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقدر کے ہو گئے پھر جو بھی در ملا ہے اُسی در کے ہو گئے پھر یوں ہوا کہ غیر کو دل سے لگا لیا اندر وہ نفرتیں تھیں کہ باہر کے ہو گئے کیا لوگ تھے کہ جان سے بڑھ کر عزیز تھے اب دل سے محو نام بھی اکثر کے ہو گئے اے یادِ یار تجھ سے کریں کیا شکایتیں اے دردِ ہجر ہم بھی تو پتھر کے ہو گئے سمجھا رہے تھے مجھ کو سبھی ناصحانِ شہر پھر رفتہ رفتہ خود اسی کافر کے ہو گئے اب کے نہ انتظار کریں چارہ گر کا ہم اب کے گئے تو کوئے ستم گر کے ہو گئے روتے ہو اک جزیرۂ جاں کو فراز تم دیکھو تو کتنے شہر سمندر کے ہو گئے!! #search
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی
2026-09-28 15:39:41
7
AamirRajput❤️ :
wh kmall
2026-09-28 17:28:03
1
Rahman Ullah Paracha :
کچھ حادثیں عمر بھر یاد رہتے ہیں
2026-09-28 14:17:18
2
Farhan. Ali :
haaaay 😳😳
2026-09-28 16:14:15
0
Yaari :
تیرا ملنا، ملاقات نہیں حادثہ تھا
اس میں زخم روح کو آئے
2026-09-28 14:52:02
6
عــديـل❤️🩹عـلي :
hyeeee💯❤️🩹
2026-09-28 12:15:54
3
Ar Rehman :
ye Sach hai.. me bi is bimari ka Shekar ho 💌
2026-09-28 17:43:45
0
Raنa Kamran :
Haaaay
byshak
2026-09-28 18:42:19
0
꧁𓊈G𒆜Malangie𒆜G𓊉꧂ :
belkul injy gal ay 🥴🥀🥹😞💯💯
2026-09-28 18:12:02
0
🌸Mani🌸 :
2026-09-28 18:54:03
0
anayatabbasi503 :
🌹🌹🌹🌹🌹 🌹 🌹 🌹 🌹
💘💘💘💘💘💘
2026-09-28 15:39:38
0
᭄𝆺꯭𝅥⎯꯭̽⎯꯭̽ دل درویش ⎯꯭̽⎯꯭̽⎯~*` :
کچھ ملاقاتیں لمحوں کی ہوتی ہیں
مگر ان کی خوشبو عمر بھر ساتھ رہتی ہے
2026-09-28 12:11:42
7
jameelbaloch1292 :
❤️❤️❤️
2026-09-28 13:39:07
1
جام ابوبکر :
❤️❤️❤️
2026-09-28 11:39:39
1
🅼🅰🅺🅴🅽 🚩 :
🥹
2026-09-28 11:26:02
1
꧁⚜ꜛMalikShoaibꜜ⚜꧂🇦🇪🍁 :
💕💕💕
2026-09-28 11:10:51
1
malik Junaid ♥️♥️ kachala👑❣️ :
😳😳😳
2026-09-28 08:58:52
1
Siraj Khan 🪽 :
💔💔💔
2026-09-28 08:22:31
1
کلعدم کشمیری 🚩☠️👑✌️ :
[Perfect score]
2026-09-28 18:19:29
0
🍂عبدالغفور🍂 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 17:59:13
0
Rukhsar :
🥰🥰
2026-09-28 18:37:43
0
سلمان حیدر :
🥰🥰🥰
2026-09-28 18:13:45
0
Haroon Awan :
❤️❤️
2026-09-28 18:31:44
0
💸سیاہ_پوش🥷 :
@مرزاعبداللہ(मिर्ज़ा ब्दल्ला)🚩Mera Sakoon 🫀🫂
2026-09-28 17:36:02
0
𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓼𝓪𝓻 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼𝓲 :
❤️❤️❤️
2026-09-28 08:08:58
1
To see more videos from user @qureshidx5, please go to the Tikwm
homepage.