@qureshidx5: مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفا کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میں اور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغ مستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہے اس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھا ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں!! #search
ہاں، یہ بات اکثر سچ محسوس ہوتی ہے… 💔
صاف دل لوگ دوسروں کو بھی اپنے جیسا سمجھ لیتے ہیں، اسی لیے کبھی کبھی لوگ ان کے خلوص کا فائدہ اٹھا لیتے ہیں۔
مگر یاد رکھو، کسی کا دھوکا تمہارے صاف دل ہونے کی غلطی نہیں ہے۔ بس ہر کسی کو اپنے دل تک پہنچنے کا حق دینا ضروری نہیں۔ 🌸❤️❤️
2026-09-28 12:23:08
2
Malik Farhan212 :
nice bro
2026-09-28 07:46:48
0
jan66.Typist. :
right🥹
2026-09-28 15:39:13
0
Rahman Gull :
کچھ لوگ ہمیں چھوڑ کر نہیں جاتے،
بس ہمیں یہ سکھا کر جاتے ہیں کہ
کسی کو اپنی دنیا سمجھنے کی غلطی نہیں کرنی چاہیے۔" 💯😞💔*
*Shami💔😭*
2026-09-28 10:47:30
1
𝓣𝓸𝓾𝓺𝓲𝓻 𝔃𝓲𝓪 :
@𝓣𝓸𝓾𝓺𝓲𝓻 𝔃𝓲𝓪:❤️🥰❤️
2026-09-28 16:21:01
0
Abid Ullah :
2026-09-28 18:17:25
0
usman rj :
Qasmy Yar
2026-09-28 13:25:01
0
zamzamfarms.pk :
بٹو فش
2026-09-28 16:58:49
0
Maria queen 👑 :
@Maria queen 👑:team work k liya follow kry confirm follow back
2026-09-28 21:18:00
0
Sonia Shahzadi :
😭😭😭
2026-09-28 09:11:32
1
💞💞Munawar abbas 💞💞 :
❤️❤️❤️
2026-09-28 08:17:53
1
💫انمول زندگی 💫 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 18:56:21
0
افتخار عزیز مینگل :
💯
2026-09-28 15:02:44
0
Abdul Rauf :
❤️❤️❤️
2026-09-28 18:13:28
0
🏏 🇭 𝗨𝗠𝗔𝗥 🍂 🄺🄷 🤌 :
💔💔💔
2026-09-28 19:15:43
0
𝓣𝓸𝓾𝓺𝓲𝓻 𝔃𝓲𝓪 :
❤️🥰
2026-09-28 16:20:58
0
𝓣𝓸𝓾𝓺𝓲𝓻 𝔃𝓲𝓪 :
🥰❤️
2026-09-28 16:20:56
0
Mir Naseer A :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-28 15:16:06
0
Bilal Awan 786 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 14:15:06
0
🦅🦅ASAD REBEL🦅🦅 :
❤️❤️❤️
2026-09-28 14:49:09
0
🦅🦅ASAD REBEL🦅🦅 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 14:49:07
0
🦅𝘚𝘏𝘈𝘉𝘐 𝘑𝘈𝘕𝘪🦅𝘴𝘮🫀] :
🌹🌹🌹
2026-09-28 14:48:31
0
Moazam Wattoo :
🥰🥰🥰
2026-09-28 14:22:07
0
NIZAR AlAM :
💕💕💕
2026-09-28 16:49:03
0
user7832847582637 :
❤️❤️❤️
2026-09-28 08:13:35
0
To see more videos from user @qureshidx5, please go to the Tikwm
homepage.