@farinoor17: باپ کے بغیر زندگی ایسی ہے جیسے سایہ بغیر درخت کے۔ وہ ہنسی بھی ادھوری لگتی ہے جس میں باپ کی دعائیں شامل نہ ہوں۔ باپ کی کمی وہ درد ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتا۔ دنیا کی ہر خوشی میسر ہو، مگر باپ نہ ہو تو دل ویران رہتا ہے۔ جس نے باپ کھویا، اس نے اپنی مضبوطی کا ایک حصہ کھو دیا۔ باپ کی خاموشی میں بھی ہزار دعائیں چھپی ہوتی ہیں۔ جب باپ ساتھ ہو تو مشکلات بھی آسان لگتی ہیں، ورنہ ہر راستہ مشکل ہے۔ باپ کی جدائی انسان کو وقت سے پہلے بڑا کر دیتی ہے۔ ہر کامیابی ادھوری لگتی ہے جب اسے دیکھنے والا باپ نہ ہو۔ باپ کا سایہ اٹھ جائے تو دنیا کی روشنی بھی مدھم لگتی 😭😭😭😭😭😭 #everyoneactivefollowersシfypシ゚viralシalシ #viraltiktok1000kviews #foryoupage_tik_tok_viral_video❣️🥀 #dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvideo