یہ ایک خیال ہے کہ تم کیا سمجھتے ہو تمہاری محبت میں مبتلا شخص تمہارا غلام ہے میں بالکل ایسا نہیں ہوں تمہاری محبت میں مبتلا شخص تم پر احسان ہے جو تمہیں اس مطلب بھرے زمانے میں اس خود گرزی کے دور میں اس نفسا نفسی کے عالم میں جہاں صرف تمہارے جذباتوں کو تمہارے احساسات کو صرف اپنے وقت گزاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جہاں صرف چند دن کی خوشی کے لیے تمہاری ساری عمر کسی بیابان جنگل کی طرح بنا دی جاتی ہے اگر اس دور میں بھی تمہیں کوئی محبت کر رہا ہے تو وہ تمہارا غلام نہیں ہے وہ تم پر احسان ہے
2026-09-28 10:56:26
6
🎀 شاہ صاحب 🎀 :
سنا ہے تیری گود میں بہت سُکون ملتا ہے🥀🥹
اے قبر تجھے پانے کے لئے جان ترس رہی ہے💔🥺
2026-09-29 11:55:04
4
☠️SADORA🤫 :
🥺🥹🥹☹️☹️
2026-09-28 15:34:49
8
WaQas_Mian :
Bewfa log
2026-11-01 19:20:27
3
Abbas 512 g🐯😈 :
♥️♥️♥️
2026-09-28 17:32:20
2
Malik~zadi~559 :
Deep lines[Finger heart]
2026-10-17 10:46:57
1
𝗨𝗺𝗮𝗿 𝗕𝗶𝗻 𝗸𝗵𝗮𝘁𝗮𝗯⚔️ :
hyyy 💝🥺🥺
2026-10-19 10:32:38
2
jutt :
میرے اللہ میرے دل کو سکون دے امین
2026-09-29 06:10:11
3
𝐈,𝐌〲𝐁𝐑𝐎𝐊𝐄𝐍 💔🖤 :
bilkul 💔
2026-09-29 13:38:23
2
《♡𝒎𝒂𝒔𝒐𝒐𝒎 𝓴𝓮 𝓳𝓪𝓷♡》 :
beshak🥺🥺🥺🥺
2026-09-30 03:22:46
4
𝐼𝑀𝑅𝒜𝒩 𝐵𝐼𝐿𝐿𝒜 🐊 :
❤️🩹🥺
2026-09-29 13:26:08
3
meer :
نظم سنواؤ ❣️
2026-09-28 10:53:07
1
شانی وٹو 💫💯 :
2026-09-28 16:56:06
3
💕[ISLAMIC video]💕 :
2026-10-27 18:43:40
3
W :
2026-10-25 00:43:48
1
MD Kaisal Local :
2026-10-03 05:32:28
1
amir 1v2 :
😫😫😫😫
2026-09-28 11:13:38
1
(🚩ناصر)SKR🚩 :
i:کئی دنوں سے میں خود کی تلاش میں گم ہوں
کہیں میں تم کو ملوں تو مجھے خبر کرنا
2026-10-20 11:36:48
1
زاہرہ بتول💞 :
دولت کے ترازو میں نہیں تولتی میں اپنی محبت
تمہاری کامیابی ہی میری امیری ہے تمہارا ساتھ ہی میری سلطنت ہے *