:رنگ اور روپ بہت خوبصورت ہے
اے محبوب اپ کا رنگ ایسا ہے
محبوب کی نظریں تیر کی طرح دل پہ لگتی ہے
اے جان چمن،دل تمیھں بہت چاہتا ہے
2026-10-01 04:44:55
23
Bashir Ahmed 786 :
یہ اس پر اچہا لگے گا اس کے اوپر بنائے میرے بہن[Heartwarming]
2026-09-30 08:36:34
14
umer sabir ♥️ :
دراصل یے ایک سندھی کلام ہے مطلب صورت اور رنگ، واہ واہ!
محبوب کا انداز اور حسن ایسا دلکش ہے کہ دل دنگ رہ جاتا ہے۔
کمان اور تیر نشانے پر ہیں،
ایسے وار کرتے ہیں کہ دل کو چھیدنے کی چاہ رکھتے ہیں۔
تیز تیر اور پکے نشانے کا وار ثابت ہو کر دل پر اثر کرتا ہے۔
کاجل بھری آنکھوں کی کاٹ کے سامنے ہر حسن مات ہے،
اور عاشق محبوب کی ذات پر قربان ہیں۔
2026-09-29 14:30:57
24
Amir Hashim🇸🇦🇸🇦 :
خوبصورت صورت اور کیا ہی دلکش انداز ہیں محبوب کو دیکھ کر دل حیران و ششدر رہ گیا ہے
وہ خود مکان میں ہیں لیکن ان کا نشان اور انوار ہر جگہ ظاہر ہیں، ان کی یاد اور محبت دل میں رچی بسی ہے۔ ہر نظر تکبیر کی مانند ہے اور ان کی سیرت و کردار بالکل کامل اور ثابت قدم ہے۔
ان کی سر سرمگیں آنکھوں کی نظر کے سامنے سب مات کھا جاتے ہیں، اور عاشق ان کی ذات پر قربان جاتے ہیں۔
اے میرے مرشد خوبصورت محبوب! آپ کے تمام انداز اور ادائیں سب سے مختلف اور نرالی ہیں۔🥰🥰🥰
2026-10-04 00:41:01
2
ʜ.ᴀʙᴅᴜʟʟᴀʜ ᴀᴛᴛᴀʀɪ ✨🌸 :
میں آپکو نماز کی دعوت دیتا ہوں کیا اپ کو قبول ہے📿💖
2026-09-30 13:46:41
8
Hijab Queen 👑 :
blochi h 😁
2026-09-28 11:41:46
6
Hafiz 313 :
l:خوبصورت صورت اور کیا ہی دلکش انداز ہیں، محبوب کو دیکھ کر دل حیران و ششدر رہ گیا ہے۔
وہ خود مکان میں ہیں لیکن ان کا نشان اور انوار ہر جگہ ظاہر ہیں، ان کی یاد اور محبت دل میں رچی بسی ہے۔
ہر نظر تکبیر کی مانند ہے اور ان کی سیرت و کردار بالکل کامل اور ثابت قدم ہے۔
ان کی سر سرمگیں آنکھوں کی نظر کے سامنے سب مات کھا جاتے ہیں، اور عاشق ان کی ذات پر قربان جاتے ہیں۔
اے مدینے والے خوبصورت محبوب! آپ کے تمام انداز اور ادائیں سب سے مختلف اور ئنالی ہیں۔
2026-09-28 15:46:13
7
✨SSM✨🇵🇰 :
Mashallah Allah tume Hamesha Ashe rake
Ameen
2026-10-04 08:16:07
1
Rana subhan Noon 333 :
2026-09-28 15:39:18
11
Ubaidullah Baloch.7777 :
2026-09-30 01:18:54
8
Rحافظ محمد طلحہ ہمدانی💫 :
نبیﷺ کی شان بیان ہو 💖 کو سکون نا ملے ممکن ہی نہیں ❣️
2026-09-30 11:46:07
6
Muhammad Noman 786tt@ :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-10-01 10:51:02
1
Wahab Rajpoot :
خوبصورت صورت اور کیا ہی دلکش انداز ہیں، محبوب کو دیکھ کر دل حیران و ششدر رہ گیا ہے۔
وہ خود مکان میں ہیں لیکن ان کا نشان اور انوار ہر جگہ ظاہر ہیں، ان کی یاد اور محبت دل میں رچی بسی ہے۔
ہر نظر تکبیر کی مانند ہے اور ان کی سیرت و کردار بالکل کامل اور ثابت قدم ہے۔
ان کی سر سرمگیں آنکھوں کی نظر کے سامنے سب مات کھا جاتے ہیں، اور عاشق ان کی ذات پر قربان جاتے ہیں۔
اے میرے مرشد خوبصورت محبوب! آپ کے تمام انداز اور ادائیں سب سے مختلف اور نرالی ہیں۔❤️❤️
2026-10-02 21:32:07
5
Hamza Khan :
mashallah 💞💞😇😇
2026-09-29 03:27:32
2
پہ ملنگی خوشحال یوں 💔804💔 :
MASHALLAH
2026-10-01 02:52:10
3
𝐀𝐑𝐒𝐇𝐀𝐃 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇 2•0 :
Allah pak salamat rakhy
2026-10-02 02:41:53
1
Ateeq6R :
@🎀اپنے بابا کی شہزادی🎀:خوبصورت صورت اور کیا ہی دلکش انداز ہیں، محبوب کو دیکھ کر دل حیران و ششدر رہ گیا ہے۔
وہ خود مکان میں ہیں لیکن ان کا نشان اور انوار ہر جگہ ظاہر ہیں، ان کی یاد اور محبت دل میں رچی بسی ہے۔
ہر نظر تکبیر کی مانند ہے اور ان کی سیرت و کردار بالکل کامل اور ثابت قدم ہے۔
ان کی سر سرمگیں آنکھوں کی نظر کے سامنے سب مات کھا جاتے ہیں، اور عاشق ان کی ذات پر قربان جاتے ہیں۔
اے میرے مرشد خوبصورت محبوب! آپ کے تمام انداز اور ادائیں سب سے مختلف اور نرالی ہیں۔❤️❤️
2026-10-03 12:14:48
1
Nadeem Soomro2345 :
Jui😎😎😎
2026-09-28 08:03:46
4
Nasrullah Waryah Nasrullah War :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-01 12:37:38
1
💔🚬 ضلعے دا ملنگ ۱۲ ❤️🩹✨ :
ستارے ✨ چھپ جاتے ہیں سورج ☀️کے آگے
اسی طرح دنیا 🌍 چھپ جاتی ہے حیا 🤍 کے آگے
نقاب 🧕 میں جو نور 🌙 ہے وہ لفظوں کا محتاج نہیں
ماشاءاللہ 🖤 بہت با وقار لگ رہی ہیں
اللہ میری بہن کو ہمیشہ سلامت رکھے 🤲
2026-09-30 11:32:58
3
To see more videos from user @anoor694, please go to the Tikwm
homepage.